: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ میں شمالی کیلی فورنیا کے آروول کے پاس سب سے اونچے ڈیم کے ایمرجنسی واٹر سیکورٹی باندھ کے ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اس کے نزدیک رہنے والے لوگوں کو فوری طور پر جگہ کو خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
18px; text-align: start;">انتظامیہ کے مطابق ڈیم کے کسی وقت گرنے کے خدشہ کے پیش نظریہ حکم دیا گیا ہے۔ بھاری بارش کی وجہ سے ملک کا سب سے بلند آروول باندھ کمزور ہو گیا ہے۔